ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / منڈگوڈ: تیرنے گئے دو بودھ متعلم تالاب میں ڈوب کر ہلاک

منڈگوڈ: تیرنے گئے دو بودھ متعلم تالاب میں ڈوب کر ہلاک

Thu, 29 Dec 2022 19:09:05    S.O. News Service

منڈگوڈ:29؍ دسمبر(ایس اؤ نیوز ) تعلقہ کے باچنکی تالاب میں صبح سویرے تیرنے گئے دو بودھ متعلم ڈوب کر ہلاک ہونےکا واقعہ پیش آیا ہے۔

موصولہ اطلاعات کے مطابق مہلوکین کی شناخت تنئی نامگل(22) اور سانگئی وانجو(23)  کی حیثیت سے کی  گئی ہے۔ یہ دونوں بودھ سنیاسی  لاما کیمپ نمبر 2،لوزلنگ بودھ مندر کے طلبابتائے جارہے ہیں۔ واقعہ پیش آتے ہی مقامی لوگوں نے منڈگوڈ پولس کو خبر دی   جس کے بعد پولس نے جائےوقوع  پرپہنچ کر معائنہ کیا۔


Share: